بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مریدکے میں لرزہ خیز واقعہ‘بیٹے نے باپ کی آنکھیں نکالنے کے بعد کلہاڑی کے وار کر کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے ،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2018 |

مریدکے (این این آئی) مریدکے کی نواحی آبادی ڈیرہ بریار میں حقیقی اکلوتے بیٹے نے باپ کی آنکھیں نکالنے کے بعد کلہاڑی سے جسم ٹکڑے ٹکڑے کردیا ملزم فرار ہوگیا پولیس نے بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔بتایا جاتا ہے نواحی آبادی ڈیرہ بریار میں گھریلو جھگڑے کی وجہ سے اکلوتے بیٹے زیشان حسین نے پہلے اپنے بوڑھے باپ سجادولد غلام قادرکی آنکھیں نکالیں پھرکلہاڑی کے پے در پے وار کرکے جسم ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور فرار ہوگیا پولیس نے مقتول کی بیٹی عریبا کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…