لاہور پولیس بے قابو، ویڈیو بنانے پرشہری کو مرغا بنواکر اس کی ویڈیو بنوائی گئی اور بعد معافی بھی منگوائی گئی ،افسوسناک واقعہ،کارروائی شروع

21  اکتوبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی)چیف ٹریفک آفیسر لیاقت علی ملک نے شہری سے بدسلوکی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ٹریفک وارڈن کو نوکری سے معطل کر کے ایس پی سٹی کو انکوائر ی افسر مقرر کر دیا ۔چار روز قبل لوئر مال سیکٹر کے ٹریفک وارڈن عالمگیر نے شہری کو ویڈیو بنانے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔ٹریفک وارڈن کی جانب سے شہری کو مرغا بنوا

کر اس کی ویڈیو بنوائی گئی اور بعد معافی بھی منگوائی گئی ۔میڈیا میں خبر آنے کے بعد سی ٹی او نے متعلقہ ٹریفک وارڈن کو فوری معطل کر کے ایس پی سٹی آصف صدیق کو انکوائری افسر مقرر کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر وارڈن قصوروار ہوا تو اس کو نوکری سے نکال دیا جائے گا اور کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…