عمران خان کے قوم سے خطاب کے بعد شہری نے اپنے پاسپورٹ کے ساتھ ایسا کام کرڈالا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کرک (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں ہی نوکریاں پیدا کرنے کے اعلان کے بعد ایک شہری نے اپنا پاسپورٹ ہی نذر آتش کر دیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے جہانگیری کا رہائشی فرحت اللہ خان… Continue 23reading عمران خان کے قوم سے خطاب کے بعد شہری نے اپنے پاسپورٹ کے ساتھ ایسا کام کرڈالا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی