بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

عثمان بزدار نے شاہانہ پروٹوکول میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ،انکے بچوں کے اکیڈمی آنے جانے کیلئے کیا انتظامات کئے جاتے ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائینگی

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بعد ان کے بچے بھی پروٹوکول کے مزے اڑانے لگے ۔ تحقیقاتی صحافی فخر درانی کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عثمان بزدار کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے سے پہلےان کے بچے مہران کار پر ایک پرائیویٹ اکیڈمی میں ٹیوشن پڑھنے آتے تھے۔اب پولیس کی دو گاڑیاں ان کو پروٹوکول کے

ساتھ اکیڈمی چھوڑنے آتی ہیں۔ نیز ان کے اکیڈمی آتے اور جاتے وقت باقاعدہ روٹ لگتا ہے اور عام عوام کو روزانہ کی بنیاد پر ذلالت اٹھانی پڑتی ہے۔واضح رہے عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد پروٹوکول ختم کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے باوجود ان کی حکومت میں شامل بعض شخصیات کی جانب سے پروٹوکول استعمال کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…