انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کیا اہم فیصلہ کیا ہے؟

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی پارلیمانی کمیٹی کیلئے حکومت کی جانب سے دیئے گئے ناموں پر غور شروع کردیا۔پارلیمانی کمیٹی ارکان کیلئے شیریں مزاری، شفقت محمود، علی محمد خان اور عامر ڈوگر کے ناموں پر غور کیا جارہا ہےجبکہ مسلم لیگ (ق) کی طرف سے بشیر چیمہ کا نام دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ پارلیمانی کمیٹی کی

سربراہی اپنے پاس رکھیں تاہم حتمی فیصلہ ایک دو روز میں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں کیا جائے گا۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے مبینہ انتخابی دھاندلی کیلئے بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کیلئے احسن اقبال، رانا تنویر، رانا ثناء اللہ اور مرتضیٰ جاوید عباسی کو نامزد کیا ہے۔ اس سے قبل حزب اختلاف کی جماعتوں نے مطالبہ کیا تھا کہ دھاندلی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کی برابر نمائندگی اور کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دی جائے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…