مسلم لیگ ن نے اعتزاز احسن کو اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار ہونے کے دعویٰ کی تردیدکردی،دھماکہ خیز اعلان
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے آصف علی زرداری کی جانب سے اعتزاز احسن کو اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہونے کے دعویٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کا ارادہ ہوتا تو پیپلز پارٹی امیدوار کے اعلان سے پہلے مسلم لیگ( ن)… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے اعتزاز احسن کو اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار ہونے کے دعویٰ کی تردیدکردی،دھماکہ خیز اعلان