مجھے وزارت ریلوے نہیں چاہئے بلکہ۔۔ شیخ رشید نے عمران خان سے حکومت میں کون سا عہدہ مانگ لیا؟
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان سے وزارت داخلہ کا عہدہ مانگ لیا ۔ ایک دو روز میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں فیصلہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading مجھے وزارت ریلوے نہیں چاہئے بلکہ۔۔ شیخ رشید نے عمران خان سے حکومت میں کون سا عہدہ مانگ لیا؟