چیف جسٹس کے چھاپے کے دوران ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیںبرآمد، پیپلزپارٹی رہنما کو ہسپتال سے اب کہاں منتقل کر دیا گیاہے ؟بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ضیاالدین اور جناح ہسپتال کراچی میں چیف جسٹس کے خفیہ چھاپے،سیاسی قیدیوں کے کمروں پر چھاپوں کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پر ہسپتال سےواپس سینٹرل جیل کراچی منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار آج کراچی… Continue 23reading چیف جسٹس کے چھاپے کے دوران ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیںبرآمد، پیپلزپارٹی رہنما کو ہسپتال سے اب کہاں منتقل کر دیا گیاہے ؟بڑی خبر آگئی