مہمند ڈیم کی تعمیر سے خیبر پختونخوا کے کن شہروں کو سیلاب سے بچاؤ میں مدد ملے گی؟جانئے
اسلام آباد (سی پی پی)مہمند ڈیم میں زرعی مقاصد کے لئے 1.2ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا ، پشاور ، چارسدہ اور نوشہرہ کے علاقوں میں سیلاب سے بچاؤ میں مددملے گی اور 800میگاواٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی پیدا ہوگی۔واپڈا ذرائع کے مطابق دیا مربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام جلد… Continue 23reading مہمند ڈیم کی تعمیر سے خیبر پختونخوا کے کن شہروں کو سیلاب سے بچاؤ میں مدد ملے گی؟جانئے