جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

یمن کی جنگ،سعودی عرب کی مدد کریں گے یا نہیں؟تحریک انصاف کی حکومت نے بالاخر بڑے فیصلے کا اعلان کرہی دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پوزیشن واضح کردی ہے کہ ہم اسلامی ممالک کے مابین جنگ میں نہیں پڑیں گے اور ہم چاہتے ہیں کہ امن ہو، موجودہ مشکل صورتحال میں بڑے تحمل اوراحتیاط سے چلنا ہوگا ۔اپنے ایک انٹر ویو میں شیریں مزاری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پوزیشن واضح کردی ہے کہ ہم اسلامی ملکوں کے مابین جنگ میں نہیں پڑیں گے

اور ہم چاہتے ہیں کہ امن ہو، یمن کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے جو کہاہے وہ ہماری پرانی پوزیشن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت کے لئے بہت سے مشکلات ہیں اس لئے ہمیں بڑے تحمل اور احتیاط سے چلنا ہوگا ۔ ہمارے سرحد ی حالات اس وقت بہترہورہے ہیں، موجودہ حالات میں ہمیں جہاں انڈین بارڈر پر توجہ رکھنے کی ضرورت ہے وہاں افغان بارڈر پر بھی توجہ رکھنی ہوگی کیونکہ افغانستان میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…