پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل کا بڑے شہرمیں داخلہ ممنوع قراردے دیاگیا،پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا، انتباہ جاری

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی مصروف شاہراہ مال روڈ پر آج سے بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے اور خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو موقع پر جرمانے کئے جائیں گے بتایاگیا ہے کہ لاہور ٹریفک پولیس نے مصروف شاہر اہ مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ پہنے

موٹر سائیکل سواروں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا جس کی پابندی آج بروز پیر سے کی جائیگی اس حوالے سے مال روڈ اور اس کے اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک پولیس کے اہلکار تعینات کئے جائیں گے جو مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ پہنے کسی بھی موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی کویقین بنائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…