بدترین شکست کے بعد مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی،جانتے ہیں آگے سے سابق صدر نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد(آن لائن)متحدہ مجلس عمل کے سربرا مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مدد مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے… Continue 23reading بدترین شکست کے بعد مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی،جانتے ہیں آگے سے سابق صدر نے کیا جواب دیا؟