پنجاب میں نمبر گیم پوری۔۔۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کب کریں گے؟ نعیم الحق نے بتا دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ تعداد موجود ہے،پی ٹی آئی کے کسی بھی اجلاس میں گورنر سندھ کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی،پنجاب کا وزیراعلی تحریک انصاف سے ہوگا، انتخابات میں شکست کھانے والے… Continue 23reading پنجاب میں نمبر گیم پوری۔۔۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کب کریں گے؟ نعیم الحق نے بتا دیا