جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے اب جنگ کا سوچا بھی تو پاکستان کا ردعمل کتنا شدید ہوگا؟ ملک پر بری نظر ڈالنے والی آنکھیں نکال دیں گے، شیخ رشید نے بھارتیوں کے ہوش اُڑا دیے

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی آرمی چیف کی جانب پاکستان کو دی گئی گیدڑ بھبکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا چہچہائے گی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ بھارت نے جنگ کا سوچا بھی تو اسے نیست و نابود کر دیں گے، شیخ رشید نے

کہا کہ منتخب حکومت پاکستان کی سالمیت اور اس کے چپے چپے کا دفاع کرنا جانتی ہے، انہوں نے مزید کہاکہ ہم پر بری نظر پڑی تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی نہ چڑیا دانا چگے گی، ہم ملک پر بری نظر ڈالنے والی آنکھیں نکال دیں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان کا دفاع کتنا مضبوط ہے اس بات کا بھارت کو اندازہ ہی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…