قرضے معاف کراتے وقت ایسے مظلوم بن جاتے ہیں جیسے ان کے پاس روٹی کھانے کے پیسے بھی نہیں،آج اگر ان کے خلاف تحقیقات کرالوں تو ان کے پاس بی ایم ڈبلیو، وی ایٹ اور ناجانے کون کون سی گاڑیاں نکلیں گی،چیف جسٹس کے ریمارکس

21  جون‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں نے قرضے لے کر معاف کرادیے، سپریم کورٹ چاہتی ہے پاکستانی قوم مقروض نہ رہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں۔لارجر بینچ نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ… Continue 23reading قرضے معاف کراتے وقت ایسے مظلوم بن جاتے ہیں جیسے ان کے پاس روٹی کھانے کے پیسے بھی نہیں،آج اگر ان کے خلاف تحقیقات کرالوں تو ان کے پاس بی ایم ڈبلیو، وی ایٹ اور ناجانے کون کون سی گاڑیاں نکلیں گی،چیف جسٹس کے ریمارکس

خون سفید ہو گیا، بیٹوں نے باپ کو گولیوں سے بھون ڈالا، وجہ تنازعہ ایسی کہ آپ کا دل بھی کانپ جائے گا

21  جون‬‮  2018

خون سفید ہو گیا، بیٹوں نے باپ کو گولیوں سے بھون ڈالا، وجہ تنازعہ ایسی کہ آپ کا دل بھی کانپ جائے گا

نارووال(نیوز ڈیسک) بیٹوں نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا،جبکہ معمولی بات پر لڑائی سے زخمی ہونے والا بھی ہسپتال پہنچ کر چل بسا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے مطابق گنج حسین آباد کا رہائشی60سالہ عبدالرشید جس نے موضع دائب میں آٹا چکی مشین لگائی ہوئی تھی… Continue 23reading خون سفید ہو گیا، بیٹوں نے باپ کو گولیوں سے بھون ڈالا، وجہ تنازعہ ایسی کہ آپ کا دل بھی کانپ جائے گا

نیب چہرے نہیں مقدمات پر توجہ دے رہا ہے،نیب کا مقصد عوام کی حق حلال کی عمر بھر کی جمع پونجی کو ضائع ہونے سے بچانا ہے، چیئرمین نیب نے اہم ہدایات جاری کر دیں

21  جون‬‮  2018

نیب چہرے نہیں مقدمات پر توجہ دے رہا ہے،نیب کا مقصد عوام کی حق حلال کی عمر بھر کی جمع پونجی کو ضائع ہونے سے بچانا ہے، چیئرمین نیب نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد /لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب چہرے نہیں بلکہ مقدمات پر توجہ دیتے ہوئے بدعنوان عناصر کے خلاف آئینی ہاتھوں سے قانون کے مطابق عمل پیرا ہے ۔ گزشتہ روز چےئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک… Continue 23reading نیب چہرے نہیں مقدمات پر توجہ دے رہا ہے،نیب کا مقصد عوام کی حق حلال کی عمر بھر کی جمع پونجی کو ضائع ہونے سے بچانا ہے، چیئرمین نیب نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اندرون و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہو گیا تاجراپنا پیسہ بیرون ملک بھیجنے پر کیوں مجبور ہوئے؟

21  جون‬‮  2018

اندرون و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہو گیا تاجراپنا پیسہ بیرون ملک بھیجنے پر کیوں مجبور ہوئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چئیرمین طارق محمود پاشا نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کاروباری برادری کیلئے ہے جواپنے اثاثے ظاہر کر کے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں کیونکہ اب ملک کے اندر و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔تاجروں نے اپنا پیسہ خوشی… Continue 23reading اندرون و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہو گیا تاجراپنا پیسہ بیرون ملک بھیجنے پر کیوں مجبور ہوئے؟

فوڈ اتھارٹی نے شہد کی سٹوریج کے لیے اہم حکم جاری کر دیا، اب یہ چیز استعمال نہیں کی جا سکے گی،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

21  جون‬‮  2018

فوڈ اتھارٹی نے شہد کی سٹوریج کے لیے اہم حکم جاری کر دیا، اب یہ چیز استعمال نہیں کی جا سکے گی،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈحلال فوڈ اتھارٹی نے شہد کیلئے استعمال ہونے والے بلیو کینز (نیلے ڈرموں ) پر پابندی عائد کردی ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل کے پی فوڈ اتھارٹی سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق امسال اگست کے مہینے سے ہوگا۔ ترجمان عطا اللہ خان کے مطابق پاکستان میں شہد… Continue 23reading فوڈ اتھارٹی نے شہد کی سٹوریج کے لیے اہم حکم جاری کر دیا، اب یہ چیز استعمال نہیں کی جا سکے گی،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

بچوں کی لڑائی، بڑوں کی خونی جنگ میں تبدیل ہو گئی ، کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ

21  جون‬‮  2018

بچوں کی لڑائی، بڑوں کی خونی جنگ میں تبدیل ہو گئی ، کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں بچوں کی لڑائی خوانی جنگ میں تبدیل ہوگئی، بااثر افراد نے دو افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی شرافی گوٹھ میں غنڈہ راج قائم، بچوں میں ہونے والی لڑائی خونی جھگڑے میں بدل گئی۔ پولیس کے مطابق دو روز… Continue 23reading بچوں کی لڑائی، بڑوں کی خونی جنگ میں تبدیل ہو گئی ، کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ

اندرون و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہو گیا تاجراپنا پیسہ بیرون ملک بھیجنے پر کیوں مجبور ہوئے؟

21  جون‬‮  2018

اندرون و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہو گیا تاجراپنا پیسہ بیرون ملک بھیجنے پر کیوں مجبور ہوئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چئیرمین طارق محمود پاشا نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کاروباری برادری کیلئے ہے جواپنے اثاثے ظاہر کر کے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں کیونکہ اب ملک کے اندر و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔تاجروں نے اپنا پیسہ خوشی… Continue 23reading اندرون و بیرون ملک خفیہ اثاثے رکھنا مشکل ہو گیا تاجراپنا پیسہ بیرون ملک بھیجنے پر کیوں مجبور ہوئے؟

عابد شیر علی کے اثاثہ جات سامنے آ گئے، اسلام آباد میں کوٹھی کی قیمت صرف چند لاکھ ، حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

21  جون‬‮  2018

عابد شیر علی کے اثاثہ جات سامنے آ گئے، اسلام آباد میں کوٹھی کی قیمت صرف چند لاکھ ، حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر مملکت عابد شیر علی نے کل اثاثہ جات کی مالیت 9 کروڑ 4 لاکھ روپے ظاہر کی ہے ٗ اپنے بینک اکاؤنٹ میں ایک کروڑ 45 لاکھ روپے ظاہر کیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی نے اپنے اثاثوں میں اسلام آبادمیں قائم کوٹھی کی مالیت صرف7لاکھ 75ہزارروپے ظاہرکی… Continue 23reading عابد شیر علی کے اثاثہ جات سامنے آ گئے، اسلام آباد میں کوٹھی کی قیمت صرف چند لاکھ ، حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر قابو پانے میں ناکامی پر جینکو تھری کے خلاف نیپرا کا اقدام، غفلت پر بھاری جرمانہ کر دیا گیا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

21  جون‬‮  2018

بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر قابو پانے میں ناکامی پر جینکو تھری کے خلاف نیپرا کا اقدام، غفلت پر بھاری جرمانہ کر دیا گیا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے15جنوری2016ء کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہونے والے بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر قابو پانے میں ناکامی پر جینکو تھری کو50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق سرکاری ملکیتی کمپنی میسرز ناردرن پاور جنریشن کمپنی (جینکو تھری) کو… Continue 23reading بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر قابو پانے میں ناکامی پر جینکو تھری کے خلاف نیپرا کا اقدام، غفلت پر بھاری جرمانہ کر دیا گیا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں