بچوں کی لڑائی، بڑوں کی خونی جنگ میں تبدیل ہو گئی ، کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ

21  جون‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں بچوں کی لڑائی خوانی جنگ میں تبدیل ہوگئی، بااثر افراد نے دو افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی شرافی گوٹھ میں غنڈہ راج قائم، بچوں میں ہونے والی لڑائی خونی جھگڑے میں بدل گئی۔ پولیس کے مطابق دو روز قبل بچے محلے میں

کھیل رہے تھے کہ آپس میں جھگڑ پڑے جس پر بااثر افراد نواب اور مصباح کے گھر میں داخل ہوئے، تقریبا 10 افراد نے لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے بے پناہ تشدد کیا اور دونوں کو پول سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ نوجوانوں نے بااثر افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس ملزمان کو تحفظ فراہم کر رہی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…