جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم جاں بحق ،گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا،میت پمز منتقل ،گاڑی تھانے میں بند کر دی گئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم جاں بحق ،گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا،میت پمز منتقل ،گاڑی تھانے میں بند کر دی گئی، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پنجاب پولیس کا ملازم جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر

سے پنجاب پولیس کا ملازم جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونیوالا ذیشان عباسی پولیس کا ملازم ہے ۔پولیس نے ڈرائیور سمیت گاڑی تھانے میں بند کر دی ۔پولیس کے مطابق راجہ پرویز اشرف کی گاڑی انکا ڈرائیور چلا رہا تھا ۔ کانسٹیبل کی میت پمز منتقل کر دی گئی ۔ پنجاب پولیس کا کانسٹیبل مرحوم ذیشان راولپنڈی پولیس لائن میں تعینات تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…