جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور سے دو حہ جانیوالا نجی ائیر لائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور (آن لائن)پشاور سے دو حہ جانے والا نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ جہاز میں دھواں بھرنے کے باعث پائلٹ کی بروقت ہنگامی کال پر طیارہ واپس باچا خان ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ائیر لائن

کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ اڑان بھرتے ہی جہاز میں دھواں بھرنے کے باعث پائلٹ نے ہنگامی صورتحال کی کال دی ۔ بروقت اطلاع پر طیارہ فنی خرابی کے باعث واپس باچا خان ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا جس سے بڑی تعداد میں مسافروں اور عملے کے افراد کی حفاظت یقینی بنائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…