پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب کونسی چیز مہنگی کر دی گئی، پاکستانی عوام کیلئے پریشان کن خبر آگئی
لاہور(نیوز ڈیسک )ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا ۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق قیمت میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 177روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 681روپے مہنگا ہوگیا ۔ انہوںنے کہاکہ 95فیصد لوکل ایل پی جی کو بین الاقوامی قیمت سے بھی زیادہ… Continue 23reading پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب کونسی چیز مہنگی کر دی گئی، پاکستانی عوام کیلئے پریشان کن خبر آگئی