جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف رہائی کے بعد آج صبح کہاں پہنچ گئے؟ جس نے دیکھا وہ بھی غمگین ہو گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی رہائی کے بعد اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی‘ (آج) رہائش گاہ پر محفل میلاد کا انعقاد کریںگے۔ جمعرات کو نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثو نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مریم نواز‘ کیپٹن (ر) صفدر و

دیگر اہل خانہ نے بھی فاتحہ خوانی کی۔ نواز شریف سے اظہار تعزیت کے لئے رشتہ د اروں اور کارکنان کی سلسلہ جاری ہے سابق وزیراعظم نواز شریف (آج) بروز جمعہ جاتی امراء میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یوم عاشور کے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا انعقاد کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…