لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والی ہوائیں پاکستان میں داخل ہو چکی ہیں جس کی بناء پر لاہور گوجرانوالہ سیالکوٹ فیصل آباد راولپنڈی سمیت کے پی اور جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل چھائے رہنے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہونے والی بارش کے بعد موسم میں مزید تبدیلی ممکن ہے۔
بادل کب اور کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟



















































