جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کا کوئی ایسا کیس نہیں جس میں سزائیں معطل کی گئی ہوں، ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے کیا نہیں کیا گیا؟ نیب کے سابق پراسیکیوٹر کا دعویٰ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق پراسیکیوٹر راجہ عامر عباسی نے کہا ہے کہ پراسکیوشن کا کام صرف عدالت میں پیش ہونا نہیں بلکہ قانونی پہلوؤں کو بھی دیکھنا ہوتا ہے، نیب کا کوئی ایسا کیس نہیں جس میں سزائیں معطل کی گئی ہوں، ہائیکورٹ میں نیب کی پراسیکیوشن ناکام رہی ہے۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ

پراسیکیوشن کا کام صرف عدالت میں پیش ہونا نہیں ہوتا۔ تفتیش کے قانونی پہلوؤں کو بھی دیکھنا پراسیکیوشن کا کام ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں جائیداد کی قیمتوں کی مکمل تفصیلات تھیں۔ نیب کا کوئی بھی کیس ایسا نہیں جس میں سزائے معطل کی گئیں ہوں۔ ہائیکورٹ میں درخواست پر نیب کی جانب سے دفاع نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب کی پراسیکیوشن ناکام رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…