اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے 50لاکھ گھر تعمیر کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے فوری طور پر گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے ۔ ہفتہ کو 50لاکھ گھر تعمیر کرنے کیلئے حکمت عملی تیار، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے ۔حکومت نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ 50لاکھ گھر آسان اقساط پر بے گھر افراد کو دیے جائیں گے ۔ گھروں کی تعمیر ملک کے مختلف شہروں میں کی جائے گی ۔