جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت سے تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا،کچھ طور طریقے سیکھ لینے چاہئیں،خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو اہم مشورہ دے دیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

سیالکوٹ (این این آئی) سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے ایک دم امیدیں وابستہ کرلینا جلد بازی ہے ٗ اتنی لچک کے باوجود اگر بھارت کا یہ رویہ ہے تو قومی وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے ٗ بھارت سے تعلقات میں محتاط

رہنا ہوگا۔ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہاکہ موجودہ وزیر اور وزیر اعظم پہلے کچھ بیان دیتے ہیں اور بعد کچھ اور نکلتا ہے ٗکچھ طور طریقے سیکھ لینے چاہئیں ۔انہوں نے کہا کہ نئی دہلی پر اندرونی دباؤ کوئی نیا انکشاف نہیں، اس طرح کی باتیں بھارت میں پہلے بھی ہو چکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…