منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

معروف ٹی وی اینکر پرسن عائشہ بخش نے بھی ’’جیو نیوز‘‘ چھوڑ دیا، ناظرین کو اب وہ کس چینل پر نظر آئیں گی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر پرسن عائشہ بخش نے معروف چینل جیو نیوز کو چھوڑ دیا ہے لیکن ابھی تک عائشہ بخش کی جانب سے اس بات کی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جی این این چینل کی اینکر پرسن مریم اسماعیل نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں عائشہ بخش ان کے ساتھ کھڑی ہیں،

مریم اسماعیل نے اپنے پیغام میں عائشہ بخش کو جی این این میں خوش آمدید کہا۔ واضح رہے کہ معروف صحافی حامد میر کے جیو نیوز سے جی این این چینل میں جانے کے بعد بہت سے جیو نیوز کے ممبران نے جیو نیوز کو خیر باد کہتے ہوئے جی این این گروپ جوائن کیا ہے۔ اب معروف اینکر پرسن عائشہ بخش بھی اس گروپ کا حصہ بن گئی ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…