وزیراعظم کا عہدہ تحریک انصاف کے پاس جانے دیا جائے مگر سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اپوزیشن کا ، دھماکہ خیز اعلان
لاہور (این این آئی) اپوزیشن کے اتحاد کے ذریعے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدے حاصل کرنے کی تجویز پر بھی غور ہو رہا ہے ،تجویز کو ممکن بنانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے بڑوں کے مل بیٹھنے کا قوی امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کو واضح… Continue 23reading وزیراعظم کا عہدہ تحریک انصاف کے پاس جانے دیا جائے مگر سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اپوزیشن کا ، دھماکہ خیز اعلان