اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف نے حکومت کو ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا،سیاسی سرگرمیوں سے علیحدگی اختیار کرلی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٓاسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعطم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے چالیسویں تک ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے ۔ نواز شریف اپنی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کے چالیسویں کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیوں کا بھرپور آغاز کریں گے۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنے رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعطم نواز شریف اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد رائے ونڈ میں مقیم ہیں اور ان نے سے تعزیت کرنے والے لوگ آرہے ہیں۔ مسلم لیگ ن تحریک انصاف کی حکومت کو 100سن دے رہی ہے کہ وہ ان دنوں میں اپنے وعدوں کے مطابق عمل کررہی ہے کہ نہین ۔ محترمہ کلثوم نواز کے چالیسویں تک موجودہ حکومت کے تقریباً 100دن پورے ہونے والے ہوں گے۔ چالیسویں کے بعد مسلم لیگ ن اپنے سیاسی حلیفوں کو ساتھ لے کر موجودہ حکومت کو ایشوز آف ٹائم دے گی ۔ جمہوریت کو کسی بھی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مگر آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہ کر حکومت کو ناکوں چنے چبوائے گی ۔ ن لیگ اس سلسلے میں اندرون خانہ اپنی سیاسی حلیف جماعتوں سے مشاورت کررہی ہے او رحکمت عملی کو شکل دے رہی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت پیپلز پارٹی سے بھی روابط قائم کیے جائیں گے اور دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان جو تحفظات ہیں انہیں مل بیٹھ کر دور کرنے کی کوشش کریں گے ۔  سابق وزیر اعطم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے چالیسویں تک ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے ۔ نواز شریف اپنی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کے چالیسویں کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیوں کا بھرپور آغاز کریں گے۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنے رفقاء سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…