بنگلہ دیش میں ہتھیار ڈالنے والے جنرل نیازی کا عمران خان سے کیا تعلق تھا؟اسد عمر نے بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کی جانب سے چند دن قبل ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا تھا کہ نیازیوں کی تاریخ ہتھیار ڈالنے سے مزین ہے ۔ اس حوالے سے آج وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا… Continue 23reading بنگلہ دیش میں ہتھیار ڈالنے والے جنرل نیازی کا عمران خان سے کیا تعلق تھا؟اسد عمر نے بتا دیا