کیا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کیلئے سعودی عرب کا پاکستان کی موجودہ حکومت پر دباؤ ہے؟دھماکہ خیز انکشاف کردیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر رانا افضل کا کہنا ہے کہ ممکن ہے اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم کرنے کیلئے سعودی عرب کا دبائو ہو، سعودی عرب کے حکمراں اسرائیل کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، خلیجی ممالک صہیوںی ریاست تسلیم کر رہے ہیں، یہ سب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔… Continue 23reading کیا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کیلئے سعودی عرب کا پاکستان کی موجودہ حکومت پر دباؤ ہے؟دھماکہ خیز انکشاف کردیا گیا