بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے علاقے سردی اور خشکی کی لپیٹ میں رہیں گے جب کہ آئندہ دو روز میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ شہر لاہور… Continue 23reading بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی







































