پی آئی اے ، شاہین ائیر لائن اور ائیر بلیوہوئیں اب پرانی وزیراعظم عمران خان نے نئی ائیر لائن کی منظوری دے دی
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے 11اجلاسوں میں 120فیصلے ہوئے،72پر عملدرآمد ہوا،شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا مطالبہ اتنا ہی غیر اخلاقی ہے جتنی انکی 5سالہ کارکردگی ہے، اعظم سواتی وفاقی وزیر ہیں انہیں کیوں ہٹائیں، یہ کہتے ہیں… Continue 23reading پی آئی اے ، شاہین ائیر لائن اور ائیر بلیوہوئیں اب پرانی وزیراعظم عمران خان نے نئی ائیر لائن کی منظوری دے دی