وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا دورہ چین منسوخ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ کر دیا گیا ،وزیر اعلی پنجاب نے اپنے پہلے غیرملکی دورے پر پیر کے روز روانہ ہو نا تھا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی بعض نا گزیر مصروفیات کے باعث دورہ منسوخ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی نے شیڈول… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا دورہ چین منسوخ کر دیا گیا











































