تمام سرکاری ہسپتالوں میں سمارٹ فونز ، ٹیبلیٹس اور انٹر نیٹ ڈیوائس کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
پشاور(این این آئی) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں سمارٹ فونز ، ٹیبلیٹس اور انٹر نیٹ ڈیوائس کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،پالیسی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف پر دوران ڈیوٹی سمارٹ فون،ٹیبلیٹس اور انٹرنیٹ ڈیوائسسز کے استعمال… Continue 23reading تمام سرکاری ہسپتالوں میں سمارٹ فونز ، ٹیبلیٹس اور انٹر نیٹ ڈیوائس کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی