بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب مجرم کو برطانیہ کے سپرد کر دیا،پاکستان کو مطلوب مجرمان کی برطانیہ سے ملک واپسی کی راہ ہموار ہو گی، ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے 7 افراد کے قتل کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیاشاہد محمود کو یو کے میں 2002… Continue 23reading پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیا

دودھ سمیت حکومت نے سینکڑوں اشیاء مہنگی کر دیں، 6 ہزار کے لگ بھگ اشیاء پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا، پنشن بھی بڑھا دی گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

دودھ سمیت حکومت نے سینکڑوں اشیاء مہنگی کر دیں، 6 ہزار کے لگ بھگ اشیاء پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا، پنشن بھی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ (فنانس ترمیمی بل2018)کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے کی بل پر تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں،جبکہ سینیٹ کی جانب سے ترمیمی فنانس بل پر دی گئی 27میں سے صرف ایک سفارش کو منظور کیا گیا ۔ حکومت نے… Continue 23reading دودھ سمیت حکومت نے سینکڑوں اشیاء مہنگی کر دیں، 6 ہزار کے لگ بھگ اشیاء پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا، پنشن بھی بڑھا دی گئی

صاحب ثروت لوگوں نے ٹیکس نہ دیا تو ریاست کیا کرے گی؟ وزیر خزانہ اسد عمر نے وارننگ دے دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

صاحب ثروت لوگوں نے ٹیکس نہ دیا تو ریاست کیا کرے گی؟ وزیر خزانہ اسد عمر نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک بار پھر نان ٹیکس فائلرز کو ورننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صاحب ثروت لوگ ٹیکس نیٹ میں آجائیں،ریاست میں دم ہے کہ آپ سے پیسہ نکلوا سکے،ماضی کے تجربہ کار حکمرانوں نے معیشت کو چاروں شانے چت کردیا تھا،اپوزیشن جوکام 40سال میں نہ کرسکی… Continue 23reading صاحب ثروت لوگوں نے ٹیکس نہ دیا تو ریاست کیا کرے گی؟ وزیر خزانہ اسد عمر نے وارننگ دے دی

عالمی بینک 1 ارب ڈالر فراہم کرنے پر رضامند لیکن یہ رقم پی ٹی آئی حکومت کو نہیں ملے گی بلکہ۔۔۔حیران کن صورتحال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

عالمی بینک 1 ارب ڈالر فراہم کرنے پر رضامند لیکن یہ رقم پی ٹی آئی حکومت کو نہیں ملے گی بلکہ۔۔۔حیران کن صورتحال

کراچی (اے این این ) عالمی بینک نے کراچی سمیت سندھ بھر میں مختلف اداروں میں اصلاحات ا ور ترقیاتی کاموں کے لیے صوبائی حکومت کو 1 ارب ڈالر مالی تعاون فراہم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عالمی بینک کے عہدیداروں کے درمیان ہونے والی ملاقات… Continue 23reading عالمی بینک 1 ارب ڈالر فراہم کرنے پر رضامند لیکن یہ رقم پی ٹی آئی حکومت کو نہیں ملے گی بلکہ۔۔۔حیران کن صورتحال

حکومت کو جگہ جگہ سپورٹ دیتی پیپلزپارٹی کا بڑا سرپرائز ن لیگ کیساتھ مل کر پنجاب میں کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کو جگہ جگہ سپورٹ دیتی پیپلزپارٹی کا بڑا سرپرائز ن لیگ کیساتھ مل کر پنجاب میں کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟

لاہور( نیوزڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف سے پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کی قیادت میں وفد نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔اس موقع پر دونوں جماعتوں کے اراکین اسمبلی بھی موجود تھے ۔ حمزہ شہباز شریف نے سینیٹ کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading حکومت کو جگہ جگہ سپورٹ دیتی پیپلزپارٹی کا بڑا سرپرائز ن لیگ کیساتھ مل کر پنجاب میں کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟

قومی اسمبلی میں عمران خان کی دبنگ انٹری،دوڑتے ہوئے آئے اور سیٹ پر بیٹھتے ہی ایسا کیا کام شروع کردیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے،اپوزیشن ارکان کے چہروں پر بھی مسکراہٹ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

قومی اسمبلی میں عمران خان کی دبنگ انٹری،دوڑتے ہوئے آئے اور سیٹ پر بیٹھتے ہی ایسا کیا کام شروع کردیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے،اپوزیشن ارکان کے چہروں پر بھی مسکراہٹ

اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسد عمر کی تقریر کے دوران وزیراعظم عمران خان دوڑتے ہوئے ایوان میں داخل ہوکر اپنی کرسی پر براجمان ہوگئے اور ہاتھ میں تسبیح سے کھیلتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے تھے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں عمران خان کی دبنگ انٹری،دوڑتے ہوئے آئے اور سیٹ پر بیٹھتے ہی ایسا کیا کام شروع کردیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے،اپوزیشن ارکان کے چہروں پر بھی مسکراہٹ

ن لیگ باز نہ آئی۔۔ رانا مشہود کے بعد رانا ثنا کا بھی بیان سامنے آگیا، مبینہ دھاندلی سے متعلق ایک بار پھر بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

ن لیگ باز نہ آئی۔۔ رانا مشہود کے بعد رانا ثنا کا بھی بیان سامنے آگیا، مبینہ دھاندلی سے متعلق ایک بار پھر بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ووٹ کو عزت دو کے موقف پر قائم ہیں اور اس حوالے سے کوششیں کرتے رہیں گے ٗ مسلم لیگ (ن) کا رانا مشہود کے بیان سے تعلق نہیں ٗ مسلم لیگ (ن) جمہوری انداز میں کام کرتی… Continue 23reading ن لیگ باز نہ آئی۔۔ رانا مشہود کے بعد رانا ثنا کا بھی بیان سامنے آگیا، مبینہ دھاندلی سے متعلق ایک بار پھر بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسحاق ڈار کی جائیدادوں کی نیلامی!!یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں اب اس کے بعدکس کا نمبر ہے؟ حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

اسحاق ڈار کی جائیدادوں کی نیلامی!!یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں اب اس کے بعدکس کا نمبر ہے؟ حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزرا نے کہاہے کہ اسحق ڈار کو پاکستان نے عزت دی ٗ پاکستان کے آئین کی آئین کی پاسداری کرتے ہوئے واپس وطن وآئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں ٗ احتساب کا عمل رکنے والا نہیں ٗ جاری رہے گا ٗعوام نے تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے اپنی مدت پوری… Continue 23reading اسحاق ڈار کی جائیدادوں کی نیلامی!!یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں اب اس کے بعدکس کا نمبر ہے؟ حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

’’ دھواں اٹھ رہا ہے تو کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ‘‘ ڈیل کی باتیں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ، ن لیگ کا پول کھول دیا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

’’ دھواں اٹھ رہا ہے تو کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ‘‘ ڈیل کی باتیں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ، ن لیگ کا پول کھول دیا،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے لیگی رہنما رانا مشہود کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھواں اٹھ رہا ہے تو کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ٗ گورنر ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی ضرورت نہیں ہے ٗساری باتیں تھوڑے دنوںکی واہ واہ ہیں ٗحکومتیں صرف بیانات… Continue 23reading ’’ دھواں اٹھ رہا ہے تو کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا ‘‘ ڈیل کی باتیں۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی ، ن لیگ کا پول کھول دیا،تہلکہ خیز انکشاف