اسحاق ڈار بارش کا پہلا قطرہ ہو ں گے، برطانیہ سے واپس لانے کا اشارہ دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے متعدد مقدمات میں مطلوب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان لانے کا اشارہ دیدیا۔صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان معاہدے کے تحت بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار… Continue 23reading اسحاق ڈار بارش کا پہلا قطرہ ہو ں گے، برطانیہ سے واپس لانے کا اشارہ دے دیا گیا