اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کیلئے میں نے زور نہیں لگایا بلکہ اس جنرل نے اسے پاکستانی تسلیم کیا تھا، حامد میر نے وضاحت کرتے ہوئے اہم شخصیت کا نام لے لیا

8  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انور لودھی نے سینئر معروف صحافی حامد میر پر اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کے لیے زور لگانے کا الزام لگا دیا، انور لودھی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے پر حامد میر نے سب سے زیادہ زور لگایا تھا، اجمل قصاب کا انڈین ڈومیسائل سامنے آنے کے بعد حامد میر کو اپنے شو میں یا تو اس ڈومیسائل کو غلط ثابت کرنا چاہیے یا پھر ایسی ملک دشمن رپورٹنگ پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے‘‘۔

انور لودھی کی جانب سے اس الزام پر معروف صحافی حامد میر نے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’جھوٹے کا منہ کالا، پہلے تو تم زور لگا کر ثبوت لاؤ کہ حامد میر نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کے لیے کون سے شو میں کیا زور لگایا اس کی پھانسی کے کئی سال بعد تمہیں ڈومیسائل کی پڑی ہے جب جنرل محمود درانی نے اسے پاکستانی تسلیم کیا تھا اس وقت تم کہاں تھے؟ تم جھوٹ کے سوا کچھ نہیں بولتے‘‘۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…