العزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کا بطور ملزم بیان ریکارڈ کیا جائیگا۔۔عدالت نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں نیب نے حتمی بیان مکمل کرلیا جس کے بعد آئندہ سماعت پر نواز شریف بطور ملزم اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس، نوازشریف کا بطور ملزم بیان ریکارڈ کیا جائیگا۔۔عدالت نے فیصلہ سنا دیا