اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ٹرمپ کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو بہت اچھا جواب دیا ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل بھی ’’کپتان‘‘ کی تعریف پر مجبور ہوگئے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام کا حکومت کی 100روزہ کارکردگی پر ردعمل آ چکا ہے، حکومت کو خود پتہ نہیں کیا کرنا ہے؟غریبوں کو مرغی دینے کا پائلٹ شہباز شریف نے کیا تھا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرمپ کے جواب میں وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو بہت اچھا جواب دیا ہے، امریکہ کا پرانا اصول ہے ڈومور ہم اور کتنا مور کریں، افغان مسئلہ سلجھانے کیلئے

پاکستان امریکہ کو ساتھ کام کرنا پڑے گا، امریکہ سمجھ رہا ہے کہ پاکستان پر دباؤ ڈال کر مسئلہ حل ہو گا تو یہ ممکن نہیں، عوام کا حکومت کی 100روزہ کارکردگی پر ردعمل آ چکا ہے، حکومت کو خود نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے، ڈالر کی قدر کبھی بڑھ رہی ہے، کبھی گھٹ رہی ہے، پاکستانمیں اچھی پولٹری انڈسٹری ہے، غریبوں کو مرغی دینے کا پائلٹ پراجیکٹ شہباز شریف نے شروع کیا تھا، حکومت کو غربت کے خاتمے کیلئے بہت سے اقدامات کرنا ہوں گے، تعلیم زیادہ ضروری ہے اگر انہیں انڈے بانٹنے ہیں تو انڈے بانٹیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…