تحریک انصاف کی حکومت نے شہباز شریف کے کس قریبی شخص کو بڑا عہدہ دیدیا، طاہر القادری تپ گئے مگر کیوں؟عامر متین کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت نے ن لیگ کیلئے بڑا کام کر دیا، سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث پولیس کے سپاہیوں کو معطل، بڑے 12مرکزی ملزمان میں شامل اعظم سلیمان کو سیکرٹری داخلہ لگا دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین نے انکشاف کیا ہے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے شہباز شریف کے کس قریبی شخص کو بڑا عہدہ دیدیا، طاہر القادری تپ گئے مگر کیوں؟عامر متین کا تہلکہ خیز انکشاف