منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نیا پاکستان ،ملازمتیں دینے کے دعوئے کرنے والوں نے تمام محکموں میں گریڈایک تا 16تک بڑی پابندی عائد کردی،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 7  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت تمام انتظامی محکموں میں گریڈایک تا 16تک بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ،پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ 17اور اس سے اوپر بھرتیاں کرنے کی اجازت ہو گی ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ڈویلپمنٹ بھرتی میں نرمی کے حوالے سے کیس ٹو کیس جائزہ لے گی ۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بھرتیوں تک ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ایڈ ہاک بنیادوں پربھرتی کی اجازت ہو گی ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…