بڑی سہولت سے فائدہ اٹھائیں، گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں اپنے نام کرانے کیلئے کتنے دن کی مہلت دیدی گئی؟
لاہور(سی پی پی)صوبائی دارالحکومت میں دس لاکھ گاڑیاں، موٹر سائیکل اور رکشہ سمیت دیگر ٹرانسپورٹ اوپن لیٹر پر چلنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ موٹر رجسٹریشن اتھارٹی نے اوپن لیٹر پر ٹرانسپورٹ چلانے والوں کو دس روز کی مہلت دے دی جس کے بعد انہیں سسٹم میں بلاک کرکے رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔شہر بھر… Continue 23reading بڑی سہولت سے فائدہ اٹھائیں، گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں اپنے نام کرانے کیلئے کتنے دن کی مہلت دیدی گئی؟











































