حکومت نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کے ورثاء کیلئے خطیر رقم کی امداد سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کر دیا
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے ایس پی طاہر داوڑ کے اہلخانہ کو شہید پیکج دینے کی منظوری دے دی، پیکج کے تحت طاہر داوڑ کے ورثاء کو ڈیڑھ کروڑ روپے دیئے جائینگے، پیکج میں مالی امداد وپلاٹ بھی شامل ہے۔ جمعہ کو وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ کے پی… Continue 23reading حکومت نے شہید ایس پی طاہر داوڑ کے ورثاء کیلئے خطیر رقم کی امداد سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کر دیا





































