اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت مالی مشکلات کا شکار ،فنڈز کا اجراء روک دیا، عوا م کی سہولت کی اہم ترین سروس بند ہونے کا خدشہ

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سپیڈو بس سروس کو فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے ’’بریک ‘‘لگنے کا خدشہ ‘فنڈز کی قلت کے باعث سپیڈو بس سروس کے چھبیس کروڑ سے زائد واجب الادا فنڈز جاری نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ سے انیس کروڑ سے زائد لاہور فیڈر نس پراجیکٹ کے لئے مانگے گئے تھے، جبکہ بہاولپور

اور لودھراں پراجیکٹ کے لئے چھ کروڑ ستر لاکھ مانگے گئے تھے مجموعی طور پر چھبیس کروڑ سے زائد رقم واجب الادا ہوچکی ہے جو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے مانگنے کے باوجود ادا نہیں کی جارہی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت مالی مشکلات کا شکار ہے جس کی وجہ سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو فنڈز جاری نہیں کئے جارہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…