ڈالرکی قیمت میں اضافہ ،نئے پاکستان کے 100دن بھیانک ثابت، حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں
لاہو ( این این آئی) اپوزیشن نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں،عمران خان حکومت ملک کی معیشت کو ذبح کر رہی ہے ،ڈالر کی قیمت میں اضافہ معیشت کی بربادی ہے ۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت… Continue 23reading ڈالرکی قیمت میں اضافہ ،نئے پاکستان کے 100دن بھیانک ثابت، حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لیں







































