منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

نیا پاکستان بھاری پڑ گیا،گیس کی قیمتوں میں مزید تباہ کن اضافہ،حکومت نے عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے رواں مالی سال کے لئے گیس کی قیمت میں ردوبدل کے لئے درخواست کی سماعت 18 دسمبر کو ہوگی۔اوگرا ذرائع کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے اس سلسلے میں گیس کی قیمت پر

نظر ثانی کے لئے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی مقررہ اوسط قیمت میں 84.30 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے۔ عوامی سماعت کے دوران تمام صارفین اور دیگر متعلقہ افراد اپنی تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…