40 سے زائد سفاک دہشتگردوں کا انجام قریب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد( آن لائن)وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں معصوم شہریوں،پاک فوج اورپولیس پرحملہ کرنیوالے 40 سے زائد سفاک دہشت گردوں کے گرد گھیر اتنگ کرتے ہوئے ان کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے پاک فوج، پولیس اور سول افراد پر حملوں میں ملوث 40 سے… Continue 23reading 40 سے زائد سفاک دہشتگردوں کا انجام قریب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا







































