پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا اشارہ نواز شریف نے وزیراعظم کو کیا پیغام دیدیا؟ بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قبل از وقت انتخابات کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ٗقبل از وقت انتخابات کی بات پر عوام نے خوشی کا اظہار کیاہے، عوام خوش ہیں کہ جلد ہماری جان چھوٹنے والی ہے۔ جمعرات کو سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قبل از وقت انتخابات کی بات پر عوام نے خوشی کا اظہار کیاہے، عوام

خوش ہیں کہ جلد ہماری جان چھوٹنے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ فافن کی رپورٹ کے مطابق 53حلقوں میں جیت کا مارجن مسترد ووٹوں سے کم ہے، رپورٹ سے ظاہر ہے کہ 53حلقوں میں دھاندلی ہوئی۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم سنجیدہ سیاست کے قائل ہیں اور مسلم لیگ (ن) قبل از وقت انتخابات کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔نوازشریف نے آصف علی زرداری کے کرپشن کیسز پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو اپنے اوپر عدم اعتماد کرنے والی بات ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…