نان فائلرز کے برے دن شروع،آئی ایم ایف نے پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے بڑے اقدامات کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نے نان فائلر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے حکومت پاکستان سے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف وفد پاکستان حکام سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد میں موجود ہے جہاں انہوں نے ایف بی آر اور وزارت خزانہ… Continue 23reading نان فائلرز کے برے دن شروع،آئی ایم ایف نے پاکستان سے نان فائلرزکو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے بڑے اقدامات کا مطالبہ کردیا