عدالت نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ جمعہ کو حتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی ۔ نواز شریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنی… Continue 23reading عدالت نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی







































