دبئی ٗپی ایس پی رہنماؤں کے عشرت العباد سے نئی پارٹی کیلئے صلح مشورے،ڈاکٹر عشرت العباد نے نئی پارٹی بنانے کی حامی بھرلی
دبئی(این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے نئی پارٹی کیلئے صلح مشورے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقاتیں کیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس پی رہنماؤں نے ڈاکٹر عشرت العباد سے نئی… Continue 23reading دبئی ٗپی ایس پی رہنماؤں کے عشرت العباد سے نئی پارٹی کیلئے صلح مشورے،ڈاکٹر عشرت العباد نے نئی پارٹی بنانے کی حامی بھرلی